حکومتِ وقت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ سوشل میڈیا خاص کر فیس بُک پر سے ملحدین کی طرف سے اللہ اور پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیوں کا نوٹس لیا جائے، ملحدین فتنہ پرور لوگوں کو ٹریس کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، اور سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی پاکستان میں رسائی بندکی جائے